اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیف سٹی نے 5 گمشدہ بچوں کو والدین سے ملوا دیا

12 Dec 2023
12 Dec 2023

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے 5 گمشدہ بچوں کو والدین سے ملوا دیا۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق سیف سٹی 15 ایمرجنسی پر بچوں کی گمشدگی کی کالز موصول ہوئیں، گمشدہ بچوں کے ملنے کی کالز بھی 15 ایمرجنسی پر موصول ہوئیں۔

اتھارٹی ترجمان کا کہنا تھا کہ سیف سٹی لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سنٹر نے تمام کالز کا موازنہ کیا،سیف سٹی ٹیم نے تصدیق کے بعد پولیس کے ذریعے بچوں کو ورثا کے حوالے کروایا،لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع سے گم ہونے والے بچوں کو والدین کے حوالے کیا گیا۔

سیف سٹی ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ گم ہونے والی 1 لڑکی اور 4 لڑکوں کی عمریں 3 سے 7 سال کے  درمیان تھیں،سیف سٹی لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سنٹر اب تک 5 ہزار سے زائد افراد کو اپنوں سے ملوا چکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے