اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے مزید قرض کی منظوری دیدی

11 Dec 2023
11 Dec 2023

(لاہور نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے مزید قرض کی منظوری دے دی۔

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے مزید 15 کروڑ 55 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دی ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ رقم خواتین میں سمال میڈیم انٹرپرائزز کے شعبے میں بہتری اور فروغ کیلئے استعمال ہوگی۔

واضح رہے کہ 6 دسمبر کو بھی ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 75 کروڑ 88 لاکھ ڈالر کے قرض کی منظوری دی ہے۔

اے ڈی بی کے مطابق پاکستان کیلئے 75 کروڑ 88 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دی گئی ہے اور یہ رقم تین مختلف منصوبوں پر خرچ کی جائے گی جبکہ فنڈز کی فراہمی کا مقصد پائیدار معاشی ترقی کے ہدف کا حصول ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے