اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات کا فقدان برقرار

11 Dec 2023
11 Dec 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر اعلیٰ کے دورے بھی کام نہ آئے۔ سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کی دستاویزات نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ پنجاب کے 14 فیصد سے زائد سکولوں میں کمپیوٹر لیبز نہ ہونے کا انکشاف سامنے آ گیا۔ 86 فیصد کے قریب ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں ہی کمپیوٹر لیبز کی سہولت موجود ہے۔

کمپیوٹر لیبز نہ ہونے کی وجہ سے مذکورہ سکولوں میں کمپیوٹرکا مضمون نہیں پڑھایا جا رہا۔ بعض سکولوں میں لیبز کے بغیر ہی کمپیوٹر کی تعلیم دی جا رہی ہے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کی دستاویزات میں مزید انکشاف ہوا ہے کہ 25 فیصد سکولوں میں لائبریریز موجود نہیں۔ ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں لائبریری کا قیام لازم قرار دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے