اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

خصوصی تعلیمی اداروں کی ٹرانسپورٹ سروس بند کر دی گئی

11 Dec 2023
11 Dec 2023

(لاہور نیوز) خصوصی تعلیمی اداروں کی ٹرانسپورٹ سروس بند کر دی گئی۔ اداروں کو کئی ماہ سے ٹرانسپورٹ فنڈز جاری نہیں کئے گئے۔

خصوصی بچوں اور اساتذہ کو سکول آمدو رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

اداروں کے سربراہان کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ آفیسر لاہور نے فنڈز جاری نہیں کئے  جبکہ ڈسٹرکٹ آفیسر ماریہ اسلام کا کہنا ہے کہ فنڈز کے لئے سی ای او ایجو کیشن کو درخواست بھجوائی مگر فنڈز نہ ملے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے