اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: قومی ٹیم میچ ڈرا کرکے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

10 Dec 2023
10 Dec 2023

(لاہورنیوز) جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم نے میچ ڈرا کرکے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، پاکستان اور بیلجیئم کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔

ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں کھیلے گئے میچ میں بیلجیئم کے پلیئر جیک نے پہلے کوارٹر کے تیسرے منٹ میں ہی پاکستان کے خلاف ملنے والے پینلٹی کارنر کے ذریعے گول کرکے بیلجیئم کو برتری دلا دی تھی۔

قومی ٹیم کو میچ کے 17ویں اور 27ویں منٹ میں پینلٹی کارنرلگانے کا موقع ملا لیکن پاکستانی ڈریگ فلکر ارباز احمد گول کرنے میں ناکام رہے تاہم کھیل کے 42ویں منٹ میں ملنے والے پینلٹی کارنر پر ارباز احمد نے شاندار گول کرکے بیلجیئم کی برتری ختم کر دی۔

پاکستان کے گروپ سے ہالینڈ نے بھی کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا جبکہ بہتر گول اوسط پر پاکستان نے بھی کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے، پاکستان 12 دسمبر کو سپین کے خلاف کوارٹر فائنل میچ کھیلے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے