اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محکمہ ٹرانسپورٹ کا موٹر سائیکل رکشوں کو 2 جنوری 2024 تک عائد جرمانوں سے استثنیٰ

10 Dec 2023
10 Dec 2023

(لاہور نیوز) حکومت پنجاب کا تاریخی اقدام سامنے آ گیا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے موٹر سائیکل اور دوسرے رکشوں کی فٹنس کو یقینی بنانے کے لئے ریلیف فراہم کر دیا۔

تمام رکشوں کو 2 جنوری 2024 تک عائد جرمانوں سے استثنیٰ دے دیا گیا۔ بروقت فٹنس کروانے والوں کو لیٹ انسپیکشن میں چھوٹ دے دی ہے۔ مقررہ مدت کے بعد جرمانہ شروع ہو جائے گا۔

حکومت پنجاب نے رجسٹرڈ موٹر سائیکل اور دیگر رکشوں کو 2 جنوری تک جرمانے معاف کر دیئے۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ احمد جاوید قاضی کا کہنا ہے کہ رکشہ مالکان کو نادر موقع فراہم کیا گیا ہے کہ وہ بروقت فٹنس کروا کر جرمانے سے مستثنیٰ ہو جائیں، اس اقدام سے سموگ اور ماحولیاتی آلودگی میں کمی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے