اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیسٹ سیریز میں بابر اعظم ہمارے لئے مشکلات پیدا کر سکتے ہیں، پیٹ کمنز

10 Dec 2023
10 Dec 2023

(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ سیریز میں بابر اعظم ہمارے لئے مشکلات پیدا کر سکتے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں پیٹ کمنز نے کہا بابر اعظم کا شمار دنیا کے بہترین بیٹرز میں ہوتا ہے اور ان کی کوئی خاص کمزوریاں بھی نہیں ہیں، بابر اعظم کی میچ کھینے کی تکنیک بہت مضبوط ہے، وہ گراؤنڈ میں کہیں بھی اچھا سکور بنا سکتے ہیں، اس سیریز میں بابر اعظم ہمارے لئے مشکل ہوں گے۔

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہا بابر اعظم دنیا کے بہترین بیٹرز کی لسٹ میں شامل ہیں جنہیں آؤٹ کرنے کے بعد ہمیشہ آپ مطمئن ہوتے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم آسٹریلین پرائم منسٹر الیون کے خلاف 4 روزہ میچ کھیلنے کے بعد پرتھ پہنچ چکی ہے جہاں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے