اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چینی کی فی کلو قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

10 Dec 2023
10 Dec 2023

(ویب ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت میں اچانک بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور سبی میں چینی کا بحران شدت اختیار کر گیا، 50 کلو چینی کی بوری ایک ہزار روپے کے اضافے سے 9 ہزار روپے کی ہو گئی ہے۔

فی کلو قیمت میں 20 روپے اضافے کے بعد پرچون میں چینی کی قیمت 180 سے بڑھ کر 200 روپے ہو گئی۔

عوام کا کہنا ہے کہ چینی جان بوجھ کر مہنگی کی جا رہی ہے، انتظامیہ مصنوعی بحران پر کنٹرول کرے اور مارکیٹ میں چینی بلیک میں فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیکر ان کے خلاف کارروائی کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے