اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بی بی ایل: حارث رؤف نے میلبرن سٹارز کو جوائن کر لیا

10 Dec 2023
10 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کیلئے میلبرن سٹارز کو جوائن کر لیا۔

حارث رؤف تاخیر سے آسٹریلیا پہنچنے کی وجہ سے پہلے میچ کیلئے دستیاب نہیں تھے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بگ بیش لیگ کیلئے حارث رؤف کو تاخیر سے این او سی جاری کیا۔

حارث رؤف نے میلبرن میں میلبرن سٹارز کے فیملی ڈے میں شرکت کی، فیملی ڈے میں میلبرن سٹارز کے سکواڈ کے دیگر کھلاڑی بھی شریک تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے