اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

09 Dec 2023
09 Dec 2023

(لاہور نیوز) سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی دیکھنے میں آئی ہے، ملک میں آج سونا فی تولہ 3 ہزار روپے سستا ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 572 روپے کمی کے ساتھ 1 لاکھ 84 ہزار 842 روپے جبکہ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 26 ڈالر کم ہوکر 2004 ڈالر فی اونس ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے