اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارت اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا،پاکستان کو ساوتھ ایشین گیمز کی میزبانی سے محروم کرنے کیلئے بھونڈی سازش بے نقاب

09 Dec 2023
09 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کو ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی سے محروم کرنے کے لیے بھارت سری لنکا کو سامنے لےآیا۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان نے مارچ میں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کرنی ہے،بھارتی اشاروں پر سری لنکن وزیر کھیل ہیرن فرینیڈو نے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو گیمز کی تیاریوں کی ہدایت کی ہے۔ 4  سال پہلے پاکستان کو ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی ملی تھی۔

گزشتہ دور حکومت میں وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے ان گیمز کے لیے 4  ارب کی رقم بھی مختص کی گئی تھی، تاہم ابھی تک ان گیمز پر غیریقینی کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔وزارت بین الصوبائی رابطہ کی طرف سے بننے والی آرگنائزنگ کمیٹی ابھی تک گیمز کےمقامات کا فیصلہ نہیں کرسکی۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے شہر لاہور کو میزبان کے لیے تجویز کیاتھا۔

اس وقت کی منسٹر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہیمدہ مرزا اسلام آباد میں گیمز کی افتتاحی تقریب کرانے کی خواہشمند تھیں۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ حکام بھی گیمز کروانے کے حوالے سے تاحال تذبذب کا شکار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے