اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاداب خان کی باولنگ کیوں متاثر ہوئی؟آل راونڈر نے وجہ بیان کردی

09 Dec 2023
09 Dec 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ ایکشن میں مسائل کی وجہ سے میری باولنگ متاثر ہوئی ہے۔

اپنے ایک انٹرویو میں شاداب خان کا کہنا تھاکہ ورلڈکپ میں توقعات کے مطابق کارکردگی نہ رہی،کبھی بنیادی غلطیاں ایسی ہورہی ہوتی ہیں کہ آپ کو خود ان کا اندازہ نہیں ہو پاتا، میرے ایکشن میں ایسا توازن نہیں تھا کہ تسلسل کے ساتھ مطلوبہ لینتھ پر گیند کرسکوں،میں اس مسئلے پر قابو پانے کی کوشش کررہا ہوں تاکہ فارم میں واپس آسکوں۔

انہوں نے کہا کہ میں باولنگ کی بہت زیادہ مشق کرتا ہوں، بیٹنگ زیادہ نہیں کرتا، پرفارمنس اچھی نہیں ہوتی تو بہت  طرح کی باتیں سامنے آتی ہیں،اصل مسئلہ باولنگ ایکشن میں توازن کا ہے، اس پر کام بھی ہورہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے