اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزیر تجارت گوہر اعجاز کی سربراہی میں پاکستانی وفد چین روانہ

09 Dec 2023
09 Dec 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز کی سربراہی میں پاکستانی وفد چین روانہ ہوگیا۔

 تفصیلات کے مطابق وزیر تجارت گوہر اعجاز چین کے سرمایہ کاروں اور صنعتکاروں سے ملاقاتیں کریں گے، وفد میں محمد علی ٹبہ، فواد احمد مختار، عامر فیاض شیخ، میاں احسن، شہزاد ملک، احسن بشیر اور عبدالرحیم ناصر شامل ہیں۔

دورہ چین پر روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز کا کہنا تھا کہ پاکستان کا چین کے ساتھ بڑا تجارتی حجم ہے، پاکستان چین سے سالانہ 20 ارب ڈالرز کا تجارتی مال منگواتا ہے، پاکستان صرف چین کو دو ارب ڈالرز کا مال بیچتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے تین ماہ میں ملکی برآمدات کو بڑھانے کی تجاویز تیار کی ہیں، ملکی برآمدات کو بڑھانے کا سب سے بڑا پوٹینشل چین میں نظر آتا ہے، ٹیکسٹائل اور نان ٹیکسٹائل ایڈوائزری کونسل نے اپنی سفارشات تیار کی ہیں، فوڈ اینڈ ایگری کلچر ایکسپورٹرز کی تجاویز بھی سامنے آئی ہیں، ایکسپورٹرز کی تجاویز کا جائزہ لیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے