اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اختیارات کا استعمال: وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات پیر کو ہو گی

09 Dec 2023
09 Dec 2023

(لاہورنیوز) وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) ذکا اشرف کی پیر کو ملاقات ہو گی۔

 

 ذرائع کے مطابق ذکا اشرف وزیراعظم سے ملاقات کی وجہ سے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں شرکت نہیں کر سکیں گے، ذکا اشرف نے وزیر اعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ رکھا تھا۔

ذکا اشرف وزیراعظم سے ملاقات میں اختیارات کے استعمال کی اجازت مانگیں گے، ذکا اشرف کو بطور مینجنگ کمیٹی تعیناتی کی توسیع میں بڑے فیصلے کرنے سے روکا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق اس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ کے تمام فیصلے عارضی طور پر کیے جا رہے ہیں، اس سلسلے  میں چیئرمین پی سی بی کی آئی پی سی سیکرٹری ندیم ارشاد کیانی سے بھی آج ملاقات ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے