اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کا ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں شاندار آغاز

09 Dec 2023
09 Dec 2023

(ویب ڈیسک) تھائی لینڈ میں جاری ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کے کھلاڑیوں شاہ زیب اور عاصم خان نے شاندار آغاز کیا ہے۔

 ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں عاصم خان نے پہلے راؤنڈ میں کیرغیزستان کے فائٹر کو شکست دی، ایرالی ایرزہٹ کے خلاف عاصم نے تین ، صفر سے کامیابی حاصل کی اب دوسرے راؤنڈ میں وہ میزبان تھائی لینڈ کے پلیئر سے مقابلہ کریں گے۔

دوسری جانب شاہ زیب نے اپنی فائٹ میں سپین کے ڈین اولٹین اندرے کو شکست دی، پہلے راؤنڈ میں شاہ زیب کو بائی ملی تھی، سپین کے فائٹر کے خلاف دوسرے راؤنڈ میں شاہ زیب کو تین ، صفر سے کامیابی ملی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے