اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین بیس بال چیمپئن شپ: پاکستان نے فلسطین کو 3-12 سے شکست دیدی

08 Dec 2023
08 Dec 2023

(ویب ڈیسک) ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے فلسطین کو شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔

 

تائیوان میں جاری ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں پلیسمنٹ راؤنڈ کے میچ میں پاکستان نے فلسطین کو 3-12 سے شکست دی، پاکستان کی جانب سے امجد اسلم ، عمیر امداد بھٹی اور امان خان نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے جبکہ جبران، ذاکر، سمیر اور وسیم نے بھی نمایاں کھیل پیش کیا۔

اس سے قبل پہلے راؤنڈ کے گروپ میچ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو ہرایا تھا، پلیسمنٹ راؤنڈ میں پاکستان اگلا میچ کل ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے