اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر19 ایشیا کپ: نیپال کا پاکستان کو جیت کیلئے 153رنز کا ہدف

08 Dec 2023
08 Dec 2023

(لاہور نیوز) انڈر 19 ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں نیپال نے پاکستان انڈر 19 ٹیم کو جیت کے لیے 153رنز کا ہدف دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی جانب سے محمد ذیشان نے 6 وکٹیں حاصل کیں۔میچ میں 46 سکور پر نیپال کی 5 وکٹیں گرچکی تھیں جس کے بعد اوتام ماگر اور دیپیش کندیل نے 68 رنز کی شراکت  داری قائم کی۔نیپال کے اوتام ماگر 51 اور دیپیش کندیل 31 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے