اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین وحدت کالونی میں ڈرامہ’’ مرزا غالب‘‘ کا اہتمام

08 Dec 2023
08 Dec 2023

(لاہور نیوز) گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین وحدت کالونی میں ڈرامیٹک سوسائٹی کی جانب سے ڈرامہ’’مرزا غالب‘‘ پیش کیا گیا۔

ڈرامیٹک سوسائٹی کی جانب سے سالانہ ڈرامہ پیش کیا گیا۔ ڈی پی آئی کالجز ڈاکٹر انصر اظہر ، ڈائریکٹر کالجز میاں زاہد ، کالج پرنسپل فرح رشید ، اساتذہ اور طالبات نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ طالبات نے مرزا غالب کی زندگی کے پہلوؤں کو خوبصورت انداز میں اجاگر کیا۔

ڈی پی آئی کالجز ڈاکٹر انصر اظہر نے کہا کہ طالبات نے بہت خوبصورت انداز میں غالب کی زندگی کو بیان کیا۔ نوجوان نسل کو مرزا غالب اور ان کی شاعری کے بارے میں علم ہونا چاہئے۔

کالج پرنسپل فرح رشید نے کہا کہ طالبات نہ صرف نصابی بلکہ غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں۔

تقریب کے شرکا نے طالبات کی پرفارمنس کو خوب سراہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے