اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کا 11 خواتین کرکٹرز کیلئے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان

08 Dec 2023
08 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 11 خواتین کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا۔

کنٹریکٹ میں انڈر 19 کی دس اور ایک ابھرتی ہوئی خاتون کرکٹر شامل ہے۔ 11 کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹس نومبر2023 سے جون 2024 تک کے لیے دیے گئے ہیں۔

 جن کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ دیے گئے ہیں ان میں اقصیٰ یوسف ملتان، عریشہ انصاری اوکاڑہ، حمیرا غلام حسین کوئٹہ، کائنات ایمان کراچی، میمونہ خالد لاہور، مبین احمد راولپنڈی، مقدّس بخاری ملتان، مسکان عابد لاہور، صبا شیر لاہور، سمیعہ افسر لاہور اور شمیر راجپوت ملتان شامل ہیں۔ شمیرراجپوت ایمرجنگ کیٹگری میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے