اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پہلے اسلامک سکوک بانڈز کی نیلامی کا آغاز

08 Dec 2023
08 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پہلے اسلامک سکوک بانڈز کی نیلامی کا آغاز ہو گیا۔

فروری تک بانڈز کی تین نیلامیوں سے 90 ارب روپے کا ہدف ہے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سٹاک ایکسچینج میں پہلے سکوک بانڈ کی نیلامی کا افتتاح کیا۔

بین الاقوامی اسلامی بینک، مالیاتی ادارے، غیرملکی سرمایہ کار، بیرون ملک مقیم پاکستانی اور روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ہولڈر سبھی نیلامی میں بولی لگانے کے اہل ہیں۔

تجزیہ کاروں کے مطابق سکوک کا اجراء ملک میں اسلامی بانڈ مارکیٹ کی ترقی میں معاون ثابت ہو گا اور چھوٹے سرمایہ کاروں کو شریعت کے مطابق سرمایہ کاری کی طرف راغب کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے