اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

محبت، اعتبار اور اعتماد کے معاملے میں بھولا ہی ہوں: عمران اشرف

08 Dec 2023
08 Dec 2023

(لاہور نیوز) معروف اداکار اور ہوسٹ عمران اشرف کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے خود کو محبت، اعتباراور اعتماد کے معاملے میں بھولا قرار دیا ہے۔

معروف پاکستانی اداکار عمران اشرف نے بھولا کےکردار سے شہرت حاصل کی،جس میں انہوں نے اپنی بہترین اداکاری سے لاکھوں مداحوں کے دلوں میں جگہ بنا لی۔

دنیا نیوز کے شو مذاق رات میں خاتون عمران اشرف سے سوال کرتی ہیں کہ بھولا کے کردار میں آپ کافی بھولے تھےلیکن اصل میں آپ اتنے بھولے نہیں لگتے ۔

خاتون کے سوال پر اداکار نےجواب دیتے ہوئے کہا کہ جب بات محبت ،اعتماد اوراعتبار کی آجائے تو میں واقعی بہت بھولا ہوں، لیکن باقی معاملات میں نہیں ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے