اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن پر چینی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

07 Dec 2023
07 Dec 2023

(لاہور نیوز) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن پر عام صارفین کیلئے چینی کی قیمت میں 10 سے 15 روپے تک کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق اس وقت یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن پر عام صارفین کیلئے چینی کی قیمت 155 روپے فی کلو ہے جبکہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ صارفین کیلئے چینی 109 روپے فی کلو ہے۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کیلئے چینی کی قیمت میں کمی نہیں کی جائے گی، یوٹیلیٹی سٹورز کا بورڈ چینی کی قیمتوں میں کمی کیلئے حتمی منظوری دے گا۔

اس کے علاوہ مختلف دالوں کی قیمتوں میں بھی ردوبدل کیلئے جائزہ لیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے