اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف کو آئندہ سال کیلئے زرمبادلہ ذخائر 13.6 ارب ڈالر تک بڑھانے کی یقین دہانی

07 Dec 2023
07 Dec 2023

(لاہور نیوز) میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل ٹیبل میں آئی ایم ایف کو آئندہ مالی سال کیلئے یقین دہانیاں کرائی جا رہی ہیں، پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو آئندہ مالی سال کیلئے زرمبادلہ ذخائر 13.6 ارب ڈالر تک بڑھانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

دستاویز کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام تک مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر 9 ارب ڈالر تک بڑھانے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے جبکہ آئندہ مالی سال کے دوران 6.34 ارب ڈالر کے قرضوں کو رول اوور کرایا جائے گا۔

آئی ایم ایف سے آئندہ مالی سال کیلئے بیرونی سرمایہ 1.31 ارب ڈالر بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے جبکہ رواں مالی سال بیرونی سرمایہ کاری 70 کروڑ ڈالر تک بڑھانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال بیرونی سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے ایس آئی ایف سی کردار ادا کرے گی،وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال کیلئے یقین دہانیاں نئے قرض پروگرام کیلئے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے