اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار، ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

07 Dec 2023
07 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 675 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 64 ہزار593 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔کاروبار کے دوران انٹربینک میں امریکی کرنسی 14 پیسے سستی ہوئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 284 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 14 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے