اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

زیرتربیت موٹروے پولیس افسران کا سیف سٹیز کا دورہ،مختلف شعبوں کا معائنہ

07 Dec 2023
07 Dec 2023

(لاہور نیوز) زیر تربیت موٹروے پولیس افسران نے سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا اور مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی نے بتایا ہے کہ وفد میں موٹر وے ٹریننگ سینٹر شیخوپورہ کے زیر تربیت افسران اور فیکلٹی ممبران شریک تھے، شفٹ کمانڈر ڈی ایس پی نے اتھارٹی کی ورکنگ بارے تفصیلی بریفنگ دی۔

سیف سٹیز ترجمان کا کہنا تھا کہ زیر تربیت افسران کو سیف سٹیز کے مختلف شعبہ جات کی ورکنگ بارے بتایا گیا،وفد کو میڈیا مینجمنٹ،آپریشن اینڈ مانیٹرنگ سنٹر،ایمرجنسی 15 کال سنٹر اور ای چالان سسٹم بارے بتایا گیا۔

وفد کے شرکاء کا کہنا تھا کہ سیف سٹی شہریوں کی حفاظت کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی معاون ہے،سیف سٹی کے ٹریفک مینجمنٹ سسٹم کی بدولت ٹریفک روانی میں بہتری آئی ہے،جدید ٹیکنالوجی ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کروانے میں مدد گار ثابت ہورہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے