اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نسیم شاہ پی ایس ایل تک مکمل فٹ ہوں گے: وہاب ریاض

07 Dec 2023
07 Dec 2023

(لاہور نیوز) مشیر کھیل پنجاب اور چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ نسیم شاہ پی ایس ایل تک مکمل فٹ ہوں گے۔

لاہور میں مقامی سکول کی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ نسیم شاہ سے ملاقات کی ہے، ان کا ری ہیب پروگرام اچھا چل رہا ہے۔

وہاب ریاض نے کہا کہ شان مسعود ڈومیسٹک کے بہترین پرفارمر ہیں، انہیں پہلے مسلسل مواقع نہیں ملتے رہے، نیشنل ٹی 20 کپ کے ٹاپ پرفارمرز کو بلائیں گے، کیمپ میں ڈومیسٹک کے پرفارمرز اور ٹی 20 کے ممکنہ کھلاڑیوں کو بلایا جائے گا۔

چیف سلیکٹر نے مزید کہا کہ امید ہے کہ 25 دسمبر تک نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیں گے،ویمن کرکٹ ٹیم کو مبارک باد دیتا ہوں، ٹیم بہت اچھا کھیلی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے