اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سرفراز اور سعود شکیل تکرار، ٹیم ترجمان کا بیان سامنے آگیا

07 Dec 2023
07 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل اور سابق کپتان سرفراز احمد کے درمیان کینبرا ٹیسٹ میچ سے قبل تکرار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیان سامنے آگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ترجمان نے دونوں کرکٹرز کے درمیان تکرار کی وائرل ویڈیو پر کہا کہ سرفراز اور سعود مذاق میں بات کر رہے ہیں، دونوں کے درمیان بحث کی خبریں بے بنیاد ہیں، اس میں کوئی صداقت نہیں۔

ترجمان نے کہا کہ سرفراز احمد اور سعود شکیل فزیو اور ٹرینر کے بارے میں بات کررہے تھے، دونوں پلیئرز کے درمیان احترام کا رشتہ ہے۔

گزشتہ روز سابق کپتان سرفراز احمد اور سعود شکیل کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں سعود سینئر کرکٹر سے سوال کرتے دکھائی دے رہے ہیں کہ میں کب تک آپ کے کام آتا رہوں گا؟۔ جس پر سرفراز جواب دیتے ہیں کہ آپ میرے کسی کام کے نہیں ہو، میں نے آپ کو کبھی کچھ کرنے کی ہدایت نہیں کی۔

اس سے قبل آسٹریلیا کا سامنا کرنے کیلئے اپنے سفر سے قبل انٹرا سکواڈ پریکٹس میچ کے دوران سرفراز نے سعود شکیل کے خلاف ٹائم آؤٹ کی اپیل کی تھی۔ کریز پر پہنچ کر امپائر نے اپنی گھڑی چیک کی اور شکیل کو ناٹ آؤٹ قرار دیا۔ اس سے شکیل کے ساتھی ساتھیوں کی طرف سے ایک پرجوش ردعمل دیکھنے کو ملا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے