اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جونیئر ہاکی ورلڈکپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرا دیا

07 Dec 2023
07 Dec 2023

(لاہور نیوز) ملائیشیا میں کھیلے جا رہے جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 0-4 سے ہرادیا۔

 پاکستان ٹیم کی جانب سے ارشد لیاقت نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے ہیٹرک کی۔ ارشد لیاقت نے 19 ویں، 30ویں اور 54ویں منٹ میں تین گول کئے۔ کپتان عبدالحنان شاہد نے 32 ویں منٹ میں پینلٹی کارنر کے ذریعے ایک گول سکور کیا۔

 نیوزی لینڈ کی جانب سے کھیل کے اختتام تک کوئی کھلاڑی گول سکور کرنے میں کامیاب نہ ہو سکا۔ پاکستان ایونٹ کا تیسرا میچ 9 دسمبر کو بیلجیئم کے خلاف کھیلے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے