اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

العزیزیہ ریفرنس کی سماعت آج، سابق وزیراعظم نوازشریف اسلام آباد روانہ

07 Dec 2023
07 Dec 2023

(لاہور نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف جاتی امرا سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئے۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف آج العزیز یہ سٹیل ملز ریفرنس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہونگے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب پر مشتمل ڈویژن بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔

یاد رہے کہ احتساب عدالت نے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں قائد ن لیگ نواز شریف کو 7 سال قید اور 2.5 ملین پاؤنڈ جرمانے کی سزا سنائی تھی، سابق وزیراعظم  نے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل جمع کرا رکھی ہے۔

دوسری جانب العزیزیہ ریفرنس میں قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی سزا بڑھانے کی نیب اپیل پر بھی آج سماعت ہوگی۔

نیب نے اپیل میں موقف اختیار کیا ہے کہ احتساب عدالت نے کم سزا سنائی، اضافہ کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے