اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عازمین حج کیلئے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی گئی

06 Dec 2023
06 Dec 2023

(لاہور نیوز) وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کیلئے کورونا ویکسین کی شرط ختم کر دی۔

رپورٹ کے مطابق وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کیلئے بڑا اعلان کرتے ہوئے این سی او سی کی ایڈوائزری پر کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی، وزارت حج کی جانب سے متعلقہ بینکوں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

وزارت مذہبی امور نے واضح کر دیا کہ حج درخواست گزاروں کو کورونا ٹیسٹ سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے