اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 19 ایشیا کپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی

06 Dec 2023
06 Dec 2023

(لاہور نیوز) 8 دسمبر سے متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں شروع ہونے والے انڈر 19 ایشیا کپ میں شرکت کیلئے قومی انڈر19 ٹیم سعد بیگ کی قیادت میں دبئی پہنچ گئی۔

ایونٹ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم گروپ اے میں شامل ہے، پاکستان کے علاوہ گروپ اے میں بھارت، افغانستان اور نیپال کی ٹیمیں شامل ہیں، قومی انڈر 19 ٹیم اپنا پہلا میچ 8 دسمبر کو نیپال کے خلاف کھیلے گی۔

پاکستانی انڈر 19 ٹیم 10 دسمبر کو روایتی حریف بھارت اور 12 دسمبر کو افغانستان کےخلاف  کھیلے گی، ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنلز 15 دسمبر کو ہوں گے جبکہ فائنل 17 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے