اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

"انا للہ وانا الیہ راجعون"اداکارہ و پروڈیوسرنوشین مسعود کا انتقال ہوگیا

06 Dec 2023
06 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پی ٹی وی کے ڈراموں سے شہرت کی بلندی پر پہنچنے والی اداکارہ، رائٹر و پروڈیوسر نوشین مسعود خالق حقیقی سے جا ملیں۔

نوشین مسعود پاکستانی ٹیلی ویژن کی مقبول اداکارہ اور میزبان تھیں،وہ کئی سالوں سے کینسر میں مبتلا تھیں۔ نوشین مسعود نے متعدد مشہور پاکستانی ڈراموں میں کام کیا جن میں جال، کالونی 52، گھر تو آخر اپنا ہے اور ڈولی کی آئے گی بارات شامل ہے۔

کراچی کے سینٹ جوزف اسکول اینڈ کالج سے بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کرنے والی نوشین مسعود کی وجہ شہرت اداکاری سے قبل ہدایت کاری تھی۔نوشین مسعود نے مشہور پاکستانی گلوکاروں کی متعدد میوزک ویڈیوز کی ہدایت کاری کی جن میں شہزاد رائے، جنید جمشید، عامر ذکی، جواد احمد اور میوزک بینڈ جنون شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے