اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نسیم شاہ ایک بار پھر میدان میں اترنے کیلئے تیار،فاسٹ باولر فٹ ہوگئے

06 Dec 2023
06 Dec 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ نے کندھے کی تکلیف سے نجات حاصل کرنے کے بعد چھوٹے رن اَپ کے ساتھ باولنگ شروع کردی۔

رپورٹ کے مطابق نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں نسیم شاہ کےری ہبلیٹیشن  کے آخری مرحلے کا آغاز کردیا ہے،فاسٹ باولر ڈاکٹر اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ اور فزیو تھراپسٹ کی نگرانی میں ٹریننگ کررہے ہیں۔

نسیم شاہ فی الوقت ہلکی ورزش اور جزوی باولنگ پریکٹس کررہے ہیں جبکہ کل سے باقاعدہ بیٹنگ شروع کریں گے۔

فاسٹ باولر ایشیاکپ میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے، جس کے بعد ان کی برطانیہ میں سرجری ہوئی تھی۔ بعدازاں وہ بحالی اور ابتدائی تربیت کیلئے 2 ماہ تک برطانیہ میں رہے تھے۔

پاکستان کرکٹ بورڈنے ان کے میڈیکل کے تمام اخراجات برداشت کیے اور اس دوران ماہر میڈیکل اسٹاف مستقل نسیم شاہ کا خیال رکھتا رہا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے