اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

باڈی بلڈرز سپلیمنٹس میں چُھپی کس خطرناک بیماری کے خطرات سے ناواقف ہوتے ہیں؟جانئے

06 Dec 2023
06 Dec 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ باڈی بلڈرز سپلیمنٹس میں چھپی بانجھ پن کی بیماری سے اکثر ناواقف ہوتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین نے اپنی تحقیق میں پایا کہ 5 میں سے4  جِم کے شوقین 79 فیصد مردوں نے اطلاع کہ وہ  فٹنس پلان کے حصے کے طور پر پروٹین سپلیمنٹس کا استعمال کرتے ہیں جبکہ دوسری جانب 14 فیصد نے اس بات کا اعتراف کیا کہ وہ سپلیمنٹس، جن میں خواتین کے ہارمون ایسٹروجن کی سطح زیادہ ہوتی ہے وہ مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ پیدا کرسکتے ہیں۔

بانجھ پن کا مطالعہ کرنے والے  ایک محقق وضاحت کی کہ سپلیمنٹس میں بہت زیادہ ایسٹروجن مردوں کے نطفے کی مقدار اور معیار سے منسلک مسائل پیدا کر سکتا ہے۔محقق نے مزید کہا کہ باالفاظ دیگر یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ پروٹین سپلیمنٹس لینے والے مرد غیر ارادی طور پر نقصان دہ اسٹیرائڈز کا استعمال کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے