اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب بھر میں 1 ہزار 195 حادثات، 732 زخمیوں کو طبی امداد دی گئی

06 Dec 2023
06 Dec 2023

(لاہور نیوز) پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 1 ہزار 195 ایکسیڈنٹ پر ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں۔

ترجمان ریسکیو پنجاب فاروق احمد کے مطابق 732 شدید زخمیوں کو طبی امداد کے بعد فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں ٹریفک حادثات میں 16 اموات ہوئیں۔ سب سے زیادہ روڈ ٹریفک حادثات 271 لاہور، 82 فیصل آباد اور 73 ملتان میں ہوئے۔ 1302 زخمی افراد میں 1084 مرد اور 254 خواتین شامل ہیں۔ 1195 حادثات میں 1039 موٹرسائیکل، 73 رکشے، 110 کاریں رپورٹ ہوئیں۔

ترجمان ریسکیو کا مزید کہنا ہے صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 271 ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں۔ لاہور میں ٹریفک حادثات سے 98 شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔ لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹے میں ٹریفک حادثات میں 276 لوگ زخمی ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے