اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کی ماہ نومبر کی کارروائیوں کا ریکارڈ جاری

06 Dec 2023
06 Dec 2023

(لاہور نیوز) پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے ماہ نومبر کی کارروائیوں کا ریکارڈ جاری کر دیا۔

ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی2 ہزار 832 پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائی کی گئی۔ ممنوعہ اور غیر محفوظ ایندھن پر 5 ہزار 10 اور بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ چلنے پر  2 ہزار 5 پبلک ٹرانسپورٹ کو جرمانے کئے گئے۔ 1 ہزار 813 پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف بغیر روٹ پرمٹ چلنے پر کارروائیاں کی گئیں۔

اس کے علاوہ بغیر رجسٹریشن اور بغیر لائسنس 7 ہزار 283 گاڑیوں کو جرمانے کئے گئے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹرانسپورٹ کمپنی فائق احمد کا کہنا ہے کہ کارروائیوں کے ساتھ ٹرانسپورٹرز کو آگاہی بھی دی جا رہی ہے۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے