اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

شہر میں 20 سے زائد سکولوں کی عمارتوں کے مختلف حصے خستہ حال ہونے کا انکشاف

06 Dec 2023
06 Dec 2023

(لاہور نیوز) شہر میں 20 سے زائد سکولوں کی عمارتوں کے مختلف حصے خستہ حال ہونے کا انکشاف ہو گیا۔

عمارتوں کی فی الفور تعمیر و مرمت نہ کی گئی تو کسی بھی وقت بڑا حادثہ پیش آ سکتا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور  نے سکولوں کی خستہ حال عمارتوں کی تعمیر و مرمت کیلئے ساڑھے بارہ کروڑ روپے کے فنڈز مانگ لئے۔

ایجوکیشن اتھارٹی نے خستہ حال عمارتوں میں بچوں کو بٹھانے پر پہلے سے پابندی عائد کر رکھی ہے۔ بچوں کو خستہ حال عمارتوں میں بٹھانے کی صورت میں متعلقہ سکول سربراہان کیخلاف سخت کارروائی کی جاتی ہے۔ 125 ملین کے فنڈز فی الفور فراہم نہ کئے گئے تو خستہ حال عمارتیں گر سکتی ہیں۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور  نے فنڈز کی فراہمی کیلئے سیکرٹری سکولز ایجوکیشن اور ڈی سی لاہور کو درخواست لکھ دی۔ اس سے قبل بھی فنڈز کی فراہمی کیلئے کئی بار درخواست کی جا چکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے