اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ : پاکستان اور نیدرلینڈز کا میچ 3-3 گول سے برابر

06 Dec 2023
06 Dec 2023

(ویب ڈیسک ) جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ 3-3 گول سے برابر ہو گیا۔

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں کھیلے گئے میچ میں تیسرے کوارٹر تک مقابلہ 2-2 گول سے برابر تھا۔

میچ میں نیدرلینڈز نے پہلے 0-2 کی برتری حاصل کی تھی جسے ارشد لیاقت نے 32 ویں منٹ میں فیلڈ گول کر کے کم کیا اور چار منٹ بعد سفیان نے گول کر کے مقابلہ برابر کر دیا۔

چوتھے کوارٹر میں نیدرلینڈز کے اولیورز  نے گول کر کے برتری قائم کی تاہم بعدازاں ارباز احمد نے بھی گول کر کے مقابلہ برابر کر دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے