اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لاہور اور کراچی کے کرکٹ سٹیڈیمز میں جدید سکرینیں لگانے کا فیصلہ

06 Dec 2023
06 Dec 2023

(ویب ڈیسک) لاہور اور کراچی کے کرکٹ سٹیڈیمز میں جدید سکرینیں لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق قذافی سٹیڈیم لاہور اور نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی میں جدید سکرینیں لگائی جائیں گی،پاکستان کرکٹ بورڈ کا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے قبل سکرینوں کی تنصیب کا کام مکمل کرنے کا پلان ہے۔

ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے سکرینیں ارجنٹ بنیادوں پر منگوانے سے اخراجات میں اضافہ ہو گا اور ان کی تنصیب پر ڈیڑھ سے 2 ارب روپے کے اخراجات آ سکتے ہیں۔

سٹیڈیم میں تماشائی جدید سکرین پر نئے انداز کے سکور بورڈ اور میچ ری پلے سے لطف اندوز ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے