اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چار روزہ میچ: پہلے دن کے اختتام پر شاہینوں کے 324 رنز، کپتان کی شاندار سنچری

06 Dec 2023
06 Dec 2023

(ویب ڈیسک)کینبرا میں پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان چار روزہ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر شاہینوں نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز بنا لیے۔

کینبرا کے مانوکا اوول گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا لیکن امام الحق 9 رنز بنا کر بکنگھم کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہو گئے،عبداللہ شفیق 38 رنز بنا کر سٹیکیٹی کا شکار بنے جبکہ بابر اعظم بھی 40 رنز بنا کر بکنگھم کی گیند پر چلتے بنے۔

بعدازاں سعود شکیل اور سرفراز احمد بھی زیادہ دیر کپتان کا ساتھ نہ دے سکے تاہم بائیں ہاتھ کے بلے باز 13 جبکہ وکٹ کیپر بلے باز 41 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے جبکہ آل راؤنڈر فہیم اشرف بھی پچ پر نہ ٹھہر سکے انہوں نے محض 17 رنز بنا کر پویلین کی راہ لی۔

پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز بنا لیے ہیں، قومی کپتان شان مسعود 156 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے