اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر کی اداروں کو رئیل ٹائم ڈیٹا اینالیسز ریڈار سے منسلک ہونے کی ہدایت

05 Dec 2023
05 Dec 2023

(ویب ڈیسک) ایف بی آر نے 145 اداروں کو رئیل ٹائم ڈیٹا اینالیسز ریڈار سے منسلک ہونے کی ہدایت کر دی۔

ایف بی آر کے جاری نوٹیفکیشن میں وفاقی اور صوبائی محکموں سمیت بینکوں کو بھی نظام کے ساتھ منسلک ہونے کی ہدایت کی گئی، نظام کے قیام سے ٹیکس حکام کو مختلف ڈیٹا بیسز سے رئیل ٹائم معلومات دستیاب ہوں گی، ایف بی آر نے رئیل ٹائم نظام کے قیام کیلئے انکم ٹیکس قوانین میں ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ ایف بی آر کو مختلف اداروں کے ڈیٹا بیسز تک مکمل رسائی دستیاب ہو گی، ایف بی آر نے تمام اداروں کو 15 جنوری 2024ء تک ریڈار سسٹم کے ساتھ منسلک ہونے کی ہدایت کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے