اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.69 قیمت فروخت : 40.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 324.80 قیمت فروخت : 325.39
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.62 قیمت فروخت : 376.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.44 قیمت فروخت : 200.80
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.94 قیمت فروخت : 206.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.38 قیمت فروخت : 74.52
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.05 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.28 قیمت فروخت : 913.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547500 دس گرام : 469400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501871 دس گرام : 430280
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9373 دس گرام : 8044
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان انڈر19 ٹیم بدھ کو دبئی روانہ ہو گی

05 Dec 2023
05 Dec 2023

(ویب ڈیسک) اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ میں شرکت کرنے کے لئے پاکستان انڈر19 ٹیم بدھ کو دبئی روانہ ہو گی۔

ٹورنامنٹ 8 سے 17 دسمبر تک دبئی میں منعقد ہو گا، سیمی فائنلز تک تمام میچز آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں ہوں گے۔

اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ کا فائنل دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے