اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیوزی لینڈ کیخلاف کامیابی پر ذکا اشرف کی قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

05 Dec 2023
05 Dec 2023

(لاہور نیوز) نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پہلی مرتبہ شاندار کامیابی حاصل کرنے پر چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

اپنے ایک بیان میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا کہ پاکستان ویمنز ٹیم نے نیوزی لینڈ میں قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے جس انداز سے ٹیم کی قیادت کی وہ قابل فخر ہے، انہوں نے ویمنز ٹیم کی وطن واپسی پر خصوصی تقریب کے انعقاد کا بھی اعلان کیا۔

خیال رہے کہ قومی ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 10 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے