اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ینگ ڈاکٹرز پنجاب حکومت سے مطالبات منوانے میں ناکام، ہسپتالوں میں ہڑتال جاری رکھی

05 Dec 2023
05 Dec 2023

(لاہور نیوز) ینگ ڈاکٹرز اور پنجاب حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ لاہور کے ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال 9 ویں روز بھی جاری رہی۔

سر گنگارام ہسپتال ، سروسز ، جناح اور جنرل ہسپتال کی او پی ڈیز بند رہیں۔ 5 لاکھ سے زیادہ مریض علاج  سے محروم اور مایوس لوٹ گئے۔ مریضوں اور لواحقین کا کہنا ہے کہ نگران حکومت ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم کرائے۔

ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت کی مذاکراتی ٹیم نے ابھی تک رابطہ نہیں کیا۔ جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے ہڑتال جاری رہے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے