اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سرفراز اور سعود شکیل کے درمیان ٹریننگ سیشن میں تکرار، ویڈیو وائرل

05 Dec 2023
05 Dec 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل اور سابق کپتان سرفراز احمد کے درمیان کینبرا ٹیسٹ میچ سے قبل تکرار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگی۔

کینبرا میں قومی ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے دوران سابق کپتان سرفراز احمد اور نوجوان بیٹر سعود شکیل کے درمیان بحث ہوئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

سعود شکیل سینئر کرکٹر سے سوال کرتے ہیں کہ میں کب تک آپ کے کام آتا رہوں گا؟۔ جس پر سرفراز جواب دیتے ہیں کہ آپ میرے کسی کام کے نہیں ہو، میں نے آپ کو کبھی کچھ کرنے کی ہدایت نہیں کی۔

جس پر سعود شکیل نے کہا کہ آپ نے تب بھی تبادلہ کیا، اس لیے میں آپ کیلئے فائدہ مند تھا۔

آسٹریلیا کا سامنا کرنے کیلئے اپنے سفر سے قبل انٹرا سکواڈ پریکٹس میچ کے دوران سرفراز نے سعود شکیل کے خلاف ٹائم آؤٹ کی اپیل کی تھی۔ کریز پر پہنچ کرامپائر نے اپنی گھڑی چیک کی اور شکیل کو ناٹ آؤٹ قرار دیا۔ اس سے شکیل کے ساتھیوں کی طرف سے ایک پرجوش ردعمل سامنے آیا، جنہوں نے اس مضحکہ خیز واقعہ پر خوشی کا اظہار کیا اور تالیاں بجائی تھیں۔

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے