اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

گورنر پنجاب کی شیخ زید میڈیکل کالج کے پانچویں کانووکیشن میں شرکت

05 Dec 2023
05 Dec 2023

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان رحیم یار خان پہنچ گئے،گورنر پنجاب نے شیخ زید میڈیکل کالج کے پانچویں کانووکیشن کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے میڈیکل کالج میں کامیاب ہونے والے 50 سے زائد طلبہ کو سونے اور چاندی کے تمغے پہنائے۔ سال 2013 سے 2017 کی گریجوایٹ نازیہ بی بی نے 10 گولڈ میڈل اور ماہ نور احسن نے 16 گولڈ اور سلور میڈل حاصل کیے۔

گورنر پنجاب نے 297 پاس آؤٹ ڈاکٹروں میں ڈگریاں تقسیم کیں اور شیخ میڈیکل کالج کے کانووکیشن کے جلوس علمی میں شرکت کی۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے میڈیکل کالج کے طلبہ سے خصوصی خطاب کیا۔

گورنر پنجاب نے شیخ زید میڈیکل کالج کے طالب علم سعید معیز الحسن بخاری کو یونیورسٹی کے پہلے پروفیشنل امتحان میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے