اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عبداللہ شفیق اور امام الحق اوپننگ کرینگے، بابراعظم نمبر چار پر کھیلیں گے: شان مسعود

05 Dec 2023
05 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے دورے میں ایسی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں جو دونوں ممالک کے کرکٹ فینز کو پرجوش کرے،ہمیں رنز بنانے کی رفتار تیز کرنی ہوگی۔

قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے اپنے بیان میں کہاکہ باؤلرز بیس وکٹیں لیں گے تو ہمارے لیے پلانز پر عملدرآمد کرنا آسان ہوجائے گا،ہمارے پاس باؤلنگ میں بہت آپشنز موجود ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سڈنی میں گیند ریورس ہوتا ہے،وسیم جونیئر کو اس لیے ساتھ لائے ہیں،خرم شہزاد اور میر حمزہ دونوں ڈومیسٹک کے پرفارمر ہیں،عبداللہ شفیق اور امام الحق اوپننگ کریں گے، بابراعظم نمبر چار پرکھیلیں گے، سرفراز احمد کو محمد رضوان پر ترجیح دیں گے۔

ڈیوڈ وارنردنیائےکرکٹ کے بہترین ایمبیسڈر ہیں،یہ سیریزڈیوڈ وارنر کے لیے ایک جذباتی سیریزہوگی،کوشش کریں گے آخری سیریز میں وارنر کے لیے مختلف چیلنجز لائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے