اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ڈیوڈ ویزے پی ایس ایل 9 کھیلنے کیلئے تیار، ڈرافٹ آفیشلی سائن

04 Dec 2023
04 Dec 2023

(ویب ڈیسک) کرکٹ کے ایک اور معروف کھلاڑی ڈیوڈ ویزے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کا سیزن 9 کھیلنے کے لئے تیار ہیں۔

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر پاکستان سپر لیگ کے آفیشل ہینڈل کے ذریعے مداحوں کو اطلاع دی گئی کہ ڈیوڈ ویزے نے آئندہ ایڈیشن کے ڈرافٹ کے لئے خود کو رجسٹر کر لیا ہے۔

ایکس پر جاری کردہ پیغام میں لکھا گیا کہ ’’ مرشد واپس آگئے‘‘ ، ڈیوڈ ویزے نے پی ایس ایل 9 کے ڈرافٹ کے لئے آفیشلی سائن اپ کر لیا ہے ‘‘۔

تاہم، یہ ابھی واضح نہیں کہ ویزے پی ایس ایل 9 میں کس ٹیم کی نمائندگی کریں گے، وہ پہلے لاہور قلندرز سے وابستہ رہے ہیں اور اپنی ٹیم کو کئی میچز میں کامیابی دلانے میں انہوں نے اپنا اہم کردار ادا کر رکھا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل کئی نامور کھلاڑی پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کیلئے اپنی رضامندی ظاہر کر چکے ہیں ، پی سی بی نے پی ایس ایل سیزن کو یارد گار بنانے کیلئے تیاریاں بھی شرو ع کر رکھی ہیں ۔

خیال رہے کہ پی ایس ایل 9 کی ڈرافٹنگ 13 دسمبر کو لاہور میں منعقدہ کرائے جانے کا امکان ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے