اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

انڈر گریجویٹ پالیسی میں اہم تبدیلی، مطالعہ پاکستان کا لازمی مضمون ختم

04 Dec 2023
04 Dec 2023

(لاہور نیوز) انڈر گریجویٹ پالیسی میں اہم تبدیلی، دہائیوں سے پڑھائے جانے والے مطالعہ پاکستان کے لازمی مضمون کو ختم کردیا گیا۔

 ہائر ایجوکیشن کمیشن نے انڈر گریجویٹ کی نئی پالیسی نافذ کردی۔ مطالعہ پاکستان بی اے ، بی ایس سی میں لازمی مضمون تھا۔ بی ایس آنرز کے تمام ڈگری پروگرام میں بھی ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام لازمی تھا۔

 پنجاب یونیورسٹی کے اپنے ایکٹ کے مطابق بھی مطالعہ پاکستان اور اسلامیات لازمی مضمون ہیں۔

جنرل سیکرٹری اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن پنجاب یونیورسٹی (اسا) ڈاکٹر امجد مگسی کا کہنا ہے کہ ایچ ای سی کی جانب سے پاکستان سٹڈیز کو لازمی مضمون کے طور پر نئی سکیم آف سٹڈیز 2023 سے خارج کرنے کا فیصلہ کافی تشویشناک ہے، پاکستان سٹڈیز گریجوویٹ سطح پر گزشتہ کئی دہائیوں سے پڑھایا جاتا ہے، پنجاب یونیورسٹی کے اپنے ایکٹ کی رو سے پاکستان سٹڈیز کو انڈر گریجویٹ سطح پر لازمی مضمون کے طور پر پڑھایا جاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے