اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

افغانستان کرکٹ بورڈ سلمان بٹ کو بیٹنگ کنسلٹنٹ بنانے کا خواہاں

04 Dec 2023
04 Dec 2023

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کو افغانستان کرکٹ بورڈ نے بڑی آفر کر دی۔

ذرائع کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ نے پاکستانی سابق کپتان سلمان بٹ سے رابطہ کیا جس میں انہوں نے سلمان بٹ کو اپنے بورڈ کیساتھ کام کرنے کی پیشکش کی ہے۔

افغانستان نے بھارت کے خلاف سیریز کی تیاری کیلئے سلمان بٹ سے مدد مانگی ہے اور افغانستان بورڈ ہائی پرفارمنس کیمپ میں سلمان بٹ کو بیٹنگ کنسلٹنٹ بنانے کا خواہاں ہے۔

واضح رہے کہ پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے کنسلٹنٹ کے عہدے سے فارغ کیے جانے کے بعد سلمان بٹ نے افغانستان بورڈ کی آفر پر غور شروع کر دیا ہے، افغانستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 سیریز جنوری 2024 میں شیڈول ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے